ویڈیو |‌ قاری «علی البناء» کی سوره طه کی یادگار تلاوت

IQNA

جنتی نغمے

ویڈیو |‌ قاری «علی البناء» کی سوره طه کی یادگار تلاوت

ایکنا: مصری قاری محمود علی البناء، کی یادگار تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره مبارکه طه کی تلاوت کی گیی ہے۔

ِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 

وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ﴿۱۱۴﴾ طہ

بلند مرتبہ ہے خدائے بر حق اور [تلاوت] قرآن میں وحی ختم ہونے سے پہلے جلدی مت کرو اور کہو کہ خدا میرے علم میں اضافہ فرما

           

ویڈیو کا کوڈ